🔍 Click to enlarge
Lecture / Dars Free
Everyone ✦ New
درس عرفان القرآن – ہڑپہ اسٹیشن
About This Event
درس عرفان القرآن
فریدی علماء کونسل کے زیر اہتمام
جامع مسجد فریدیہ، بلال کالونی، ہڑپہ اسٹیشن
تاریخ: 14 جون 2026 | بروز اتوار
وقت: بعد نماز عشاء
خصوصی خطیب: مولانا ڈاکٹر محمد منہاج الدین قادری
اہل اسلام کی شرکت کی لیے دعوت ہے
منتظم: فریدی علماء کونسل و تحریک منہاج القرآن ہڑپہ اسٹیشن
Location
بلال کالونی، ہڑپہ اسٹیشن