🔍 Click to enlarge
Milad / Mawlid Free
Everyone
عظیم الشان محفل میلادی مصطفیٰ – چنیوٹ
About This Event
عظیم الشان محفل میلادی مصطفیٰ
بسلسلہ تیسرا سالانہ ختم پاک نور محمد ہاشمیرا
تاریخ: 11 جون 2026 بروز جمعرات
وقت: بعد از نماز عشاء
مقام: موضع ٹھٹھہ محمد شاہ، تحصیل بھوانہ
رابطہ: 0340-6948994 / 0348-9470074
Location
موضع ٹھٹھہ محمد شاہ، تحصیل بھوانہ