🕌
Conference Free
Everyone
محافل شہادت حضرت حسن و فاروق اعظم – پنڈی بھٹیاں
About This Event
محافل شہادت حضرت حسن و حضرت فاروق اعظم
جماعت اہلسنت سنی تحریک پنڈی بھٹیاں
تاریخ: یکم محرم تا 18 محرم الحرام
وقت: بعد نماز عشاء
روزانہ خطبا: علامہ حسن شاہ چشتی صابری، قاری، مخدوم جعفر حسین قریشی و دیگر علماء کرام
منتظم: جماعت اہلسنت سنی تحریک پنڈی بھٹیاں